• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کی صوبائی مجلس کا اجلاس فیصلوں کا اعلان آج کیا جائیگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس پیر کو صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان اور اے این پی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر سلیم خان نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں تنظیمی امور اور صوبے کے حالات پر تفصیلی غور وخوض کیا گیا۔اور مختلف فیصلے کئے گئے۔اجلاس رات گئے تک جاری رہا۔اجلاس کے فیصلوں کا اعلان آج منگل کو دن بارہ بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کیا جائیگا۔
کوئٹہ سے مزید