• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ کے قومی مقابلےUET لاہور میں شروع

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت قومی مقابلے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام شروع ہوگئے افتتاحی پروگرام کے مہمان خصوصی مشیر وزیراعظم براے امور نوجوانان رانا مشہود احمد خان تھے پہلے راؤنڈ کے مقابلوں میں بلوچستان کے کھلاڑی حاوی رہے بلوچستان میں ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ بیوٹمز کی زیر نگرانی ہوئے اور بلوچستان کی ٹیم بیوٹمز کوئٹہ کے ڈائریکٹر سپورٹس قدیم کاکڑ کی سربراہی میں شرکت کررہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید