• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکلالہ کینٹ بورڈ کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ، 4ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے )چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے چار ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا اور بغیر نقشہ تعمیر کردہ متعدد دکانیں سربمہر کر دیں ،بغیر نقشہ تعمیر کردہ دکانوں کیخلاف بھی آپریشن جاری ہے تاکہ ایسے مالکان سے کمپوزیشن فیسوں کی وصولی کو یقینی بنایا جاسکے۔
اسلام آباد سے مزید