• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی پہلی بڑے پیمانے کی ڈی این اے سیکوینسنگ لیبارٹری کا افتتاح آج

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)جینومک تحقیق میں اہم سنگِ میل، NIGAB کی جدید NGS سہولت تیار ،پاکستان کی پہلی بڑے پیمانے کی ڈی این اے سیکوینسنگ لیبارٹری کا افتتاح آج ہو گا۔پاکستان میں جدید جینومک تحقیق کے ایک نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار جینومکس اینڈ ایڈوانسڈ بائیوٹیکنالوجی (NIGAB) نے ملک کی پہلی بڑے پیمانے پر DNA سیکوینسنگ سروسز لیبارٹری کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید