• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آج تحفظ اوراق مقدسہ کی خصوصی مہم کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام قرآنی اوراق، دینی کتابچوں، مسلّمہ اسلامی لٹریچر اور مقدس تحریرات کی حرمت و تعظیم کے لیے ملتان شہر میں خصوصی آگہی مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے، آج (26 نومبر) کو سہ پہر 3:00 بجے گول چوک مین انٹرینس، دربار عالیہ شاہ رکن عالم اور قلعہ قاسم باغ ملتان میں منعقد ہونے والی اس مہم میں مقامی ذمہ داران، دینی شخصیات اور شہری و طلبہ شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید