• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نئےسی ای او عابد حسین بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عابد حسین بھٹی نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ، عہدے کا چارج سنبھالتے ہی انہوں نے کمپنی ہیڈ آفس میں اہم اجلاس کی صدارت کی، اس موقع پر عابد حسین بھٹی نے صفائی کے نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔سی ای او نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے تمام علاقوں میں صفائی کے معیار کو ہر حال میں مثالی سطح تک پہنچایا جائے۔
ملتان سے مزید