• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا چوتھا کانووکیشن 16دسمبر کو منعقد ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا چوتھا کانووکیشن 16 دسمبر 2025ء بروز منگل 11:30 بجے منعقد ہوگا، چانسلر اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر تقریب کی صدارت کریں گے، کانووکیشن میں گریجویٹ تعلیمی سال 24۔2020 ، 25۔2021 اور پوسٹ گریجویٹ تعلیمی سال 22۔2020 ، 23۔2021 اور 24۔2022 اور پی ایچ ڈی کے تمام پاس آؤٹ طلبہ کو اسناد دی جائیں گی جب کہ پوزیشن ہولڈر طلبہ کو میڈلز بھی دیے جائیں گے۔
ملتان سے مزید