• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکانی بابا کے عرس پر اجتماعی قرآن خوانی

کوئٹہ(پ ر) معروف صوفی بزرگ سید عبدالقدوس المعروف دوکانی بابا کے دربار پر انکے عرس کے موقع پرعالمی اجتماعی قرآنِ خوانی درود شریف اور دیگر ذکر و اذکار کاانعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے انکے عقیدت مندوں نے ایصالِ ثواب کے لئے کم وبیش 35ہزار قرآن پاک،11لاکھ 50ہزار مختلف سورتیں،7کروڑ 60لاکھ درود شریف اور لاکھوں مرتبہ دیگر تسبیحات واذکار کا ثواب نبی مکرم صلی الله عليه وسلم جملہ صحابہ،اہلیت اولیاء سمیت پوری امت مسلمہ کو پیش کیا گیا اور پوری امت کی دنیا وآخرت کی بہتری کے لئے دعا کی گئی اور بعد ازاں لنگر تقسیم کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید