• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقہ میں نوآبادیاتی جرائم پر بین الاقوامی کانفرنس30نومبر کو ہوگی

اسلام آباد ( نامہ نگار) الجزائر ’’افریقہ میں نوآبادیاتی جرائم‘‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ یہ ایونٹ افریقی یونین اسمبلی کے فیصلے 903(38) کے تحت 30 نومبرتایکم دسمبر 2025 کو منعقد ہو رہا ہے۔ 2025 کا افریقی یونین کا موضوع ’’افریقیوں اور افریقی نژاد افراد کے لیے انصاف اور ازالہ‘‘ ہے، جس پر یہ کانفرنس مرکوز ہوگی۔الجزائر، جو نوآبادیات کے اثرات کی تاریخ سے گزر چکا ہے۔
اسلام آباد سے مزید