• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رتہ امرال ،شاد ی شدہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں شاد ی شدہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ،سب انسپکٹر تنویر نے بتایاکہ ریلوے ورکشاپ کوارٹرزمیں رہائش پذیر 18سالہ لڑکی نے گلے میں دوپٹے کاپھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔
اسلام آباد سے مزید