لاہور(خصوصی نمائندہ)محکمہ تعلقات عامہ کے پریس کلپنگ سیکشن کے چار ملازم ریٹائر ہو گئے۔ ان میں سجاد حسین، مرزا جواد اکرم، انصر محمود اور لیاقت علی شامل ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پریس کلپنگز ندیم بٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا ۔