• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

BOP اور انفرضامن پاکستان کے درمیان مالی معاونت کے فروغ کیلئے ایم اویو سائن

لاہور( پ ر)بینک آف پنجاب (BOP) اور انفرا ضامن پاکستان (IZP) نے ایک اسٹریٹجک مفاہمت کی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے ہیں ۔نئے ایم او یو کے تحت، بینک آف پنجاب اور انفرا ضامن کریڈٹ گارنٹی پر مبنی گوداموں کی انفراسٹرکچر فنانسنگ اسکیم متعارف کرائیں گے تقریب میں شرکت کرتے ہوئے بینک آف پنجاب کے گروپ چیف کنزیومر بینکنگ گروپ نے کہا کہ یہ شراکت داری بینکاری شعبے کی اس صلاحیت کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گی کہ وہ ان شعبوں میں قرض فراہم کر سکے گے جنہیں ماضی میں زیادہ خطرے کا حامل سمجھا جاتا تھا۔
لاہور سے مزید