لاہور (نیوز رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، پیٹرن انچیف سراج اکبر خان، جنرل سیکرٹری غلام ربانی خان، سینئر وائس چیئرمین شیخ شبیر احمد، سینئر نائب صدر چوہدری ناصر علی، جوائنٹ سیکرٹری گلفام حسین اور میڈیا سیکرٹری کاشف امین کے کے نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں دیرپا اور پائیدار ترقی کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ناگزیر ہو چکا ہے۔