• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی وصولی؛ مجاز بینک طویل اوقات تک کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) کل ہفتہ کو سرکاری ڈیوٹیز / ٹیکسز کی وصولی کی خاطر ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیز/ٹیکسز کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کی غرض سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ بینکوں کی وہ تمام شاخیں (بشمول کسٹمز وصولی کے معاملات دیکھنے والی این بی پی شاخیں)جو ہفتے کو کھلی رہتی ہیں ، وہ اوور دی کاؤنٹر ادائیگی کی سہولت کے ذریعے ٹیکسوں کی وصولی کے لیے ہفتہ 29 نومبر 2025ء کو توسیع شدہ اوقاتِ کار میں صبح 9:00بجے سے شام 5:00 بجے تک کھلی رہیں گی ۔

ملک بھر سے سے مزید