• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز افسر جمیل احمد بلوچ کا چارج تبدیل؛ کوئٹہ سے کراچی تبادلہ نئے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) وفاقی بورڈ آف ریونیو نے بتایا ہے کہ بی ایس 20کے افسر جمیل احمد بلوچ نے کلکٹر، کلیکٹوریٹ آف کسٹمز ایپریزل کوئٹہ کے عہدے سے 17نومبر 2025کو چارج چھوڑ دیا ہے اور 20نومبر 2025کو کراچی میں ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیرنس اینڈ انٹرنل آڈٹ ہیڈکوارٹرز کا نیا چارج سنبھال لیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید