کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی رپورٹ میں پاکستان کی کامیابی کے ذکر پر بھارت برہم، امریکی کانگریشنل کمیشن کی ایک سطر نے بھارت میں کھلبلی مچا دی، اصل مسئلہ چین سے متعلق سفارشات، رپورٹ میں پاک چین دفاعی تعلقات، انڈین میڈیا کمزوری، چین روس تعاون، زیرِ سمندر کیبل سکیورٹی اور ہائی ٹیک مقابلے کا ذکر، غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ کی کانگریشنل یو ایس اکنامک اینڈ سکیورٹی ریویو کمیشن کی 675 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں ایک جملے’’ چار روزہ جھڑپ میں پاکستان کی فوجی کامیابی نے چینی ہتھیاروں کی مؤثریت ظاہر کی۔