اسلام آباد ( فاروق اقدس )مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدرعبدالعتی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان آرہے ہیں جو اتوار کو وزارت خارجہ اسلام اباد میں اپنے ہم منصب اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے۔