• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیماڑی لانچ حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کیماڑی لانچ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں30 سالہ عروسہ اور 16سالہ مقدس دختر اعجاز کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمی و نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال متقل کرنے والوں میں داؤد ولد خرم،خدیجہ دختر جمشید، یسرہ دختر اعجاز،سائمہ زوجہ جمشید،سلمان ولد اعجاز، احد والدجمشید،حذیفہ ولد افضل،زارا دختر ایوب، عروج دختر خرم،امان اللہ، عرفہ، نوشیدا، سارا، ریان،عائشہ،مہک زوجہ توفیق،روحان ولد توفیق حمیرہ اور آسیہ شامل ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید