• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالحفیظ نوری کے انتقال پر منعم ظفر خان و دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، سینئر ڈپٹی سکریٹری صہیب احمد اور ڈپٹی سکریٹری برائے پرنٹ میڈیا اسد فاروق نے سینئر صحافی عبد الحفیظ نوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثناء جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے عبد الحفیظ نوری کی نمازجنازہ میں شرکت،اہل خانہ ولواحقین سے ملاقات و اظہار تعزیت کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید