کراچی(اسٹاف رپورٹر) کیماڑی لانچ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی مقدس اور عروسہ آپس میں رشتہ دار اور انکا آبائی تعلق صوبہ پنجاب سے تھا، وہ چند روز قبل کراچی میں کسی اپنے رشتہ دار کے ہاں تقریب میں شرکت کے لئے آئے تھے ،،دونوں خواتین کی میتیں تدفیں کے لئے آبائی گائوں منتقل کی جائیں گی ۔