کراچی (اسٹاف رپورٹر) صفورا ٹائون میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے اور تجاوزات فری ٹاؤن مہم چلانے کا فیصلہ ،چئیرمین ٹاؤن راشد خاصخیلی کی صدارت میں ٹاؤن کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وائس چئیرمین عبدالحق بلوچ،اپوزیشن لیڈر سکندر علی بلوچ اور دیگراراکین کونسل نے شرکت کی اجلاس میں 9قرار دادیں منظور کی گئیں۔