• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیماڑی میں پڑسیوں کے مابین جھگڑے میں چھری کے وار سے باپ اور بیٹا زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کیماڑی سکندر آباد میں مبینہ طور پر سماجی رابطےکی ویٹ سائٹ پر کمنٹ کرنے پر پڑسیوں کے درمیان جھگڑے میں چھری کے وار سے امین اللہ اور اسکا باپ سعید شریف زخمی ہوگئے، پولیس نے تین ملزمان جنید، امجد باسط اور عبید کو گرفتار کرلیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید