• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرغزستان کے صدر جاپاروف کل پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (فاروق اقدس ) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کرغزستان کے صدر جاپاروف بدھ دوروزہ دورے پاکستان آئیں گے ایک اعلیٰ سطحی وفد جس میں کرگستان کی اہم کاروباری شخصیات کامرس منسٹری کے وزراء اور دیگر سرکاری حکام شامل ہوں گے ان کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ا رہا ہے اسلام اباد میں اپنی مصروفیات کے دوران کرغستان کے صدر اپنے وفد کے ہمراہ بزنس کونسل کے ایک اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید