• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کی ترقی جماعت اسلامی کو ہضم نہیں ہو رہی، ترجمان میئر کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان میئر کراچی معظم قریشی نے اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی پریس کانفرنس پر کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے اسلام اور دینی تعلیمات کو چھوڑ کر لاشوں پر سیاست کرنا شروع کر دی ہےجماعت اسلامی گلشن اقبال واقعہ کو توڑ مڑور کر مسلسل سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے ، ترجمان نے کہا کہ گلشن اقبال کے ٹاؤن چیئرمین کیا گٹر پر ڈھکن لگانے کے پیسے منصورہ کے چندے میں جمع کرواتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید