• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز پر سبقت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرائسٹ چرچ میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کے 231 کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں167رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ کھیل ختم ہونے پر میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 32 رنز بناکر96رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی ۔ ٹیگ نرائن چندر پال نے52 اور شائے ہوپ نے56رنز بنائے۔ جیکب ڈفی نے34رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔