• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا میں پھنسی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشرق وسطی میں کشیدگی اور فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سےجنوبی افریقا میں پھنسی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ کے اراکین دو گروپس میں وطن واپس پہنچے۔

اسپورٹس سے مزید