• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PPSC کا مختلف اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لوکل فنڈ آڈٹ (فنانس ڈیپارٹمنٹ) اور لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی مختلف اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، کامیاب امیدواروں کی مکمل تفصیلات پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں جبکہ امیدواروں کو انٹرویو کال لیٹر جلد جاری کر دیے جائیں گے۔
لاہور سے مزید