• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت، ایسوسی ایٹ اور اسسٹنٹ پروفیسرز سمیت ملازمین کی آن لائن حاضری لازمی قرار

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ سپیشلائز ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے تمام پروفیسرز ایسوسی ایٹ اور اسسٹنٹ پروفیسرز سمیت ملازمین کی آن لائن حاضری لازمی قرار دے دی ہے اور اس حوالے تمام اداروں ہسپتالوں کو مرسلہ جاری کر دیا گیا ہے مراسلہ کے مطابق پی آئی ٹی بی کے حاضری پورٹل پر اسسٹنٹ پروفیسرز تک کے ڈاکٹرز کو رجسٹر کیا جائے ۔
لاہور سے مزید