• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل میں 132 کے وی کا خصوصی گرڈ اسٹیشن قائم ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی پی ورلڈ، جو عالمی سطح پر لاجسٹکس کے جامع حل فراہم کرنے والا ادارہ ہے، اور کے۔الیکٹرک کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (QICT) میں 132 کے وی کا خصوصی گرڈ اسٹیشن قائم کیا جائے گا یہ منصوبہ ٹرمینل کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے لئے 26 میگاواٹ کی مستحکم اور مؤثر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے گانیا گرڈ اسٹیشن ٹرمینل کی آپریشنل استعداد میں اضافہ، بجلی کی رسائی میں بہتری اور مستقبل میں الیکٹریفکیشن کے عمل کو سپورٹ کرنے کے لئے تیار کیا جا رہا ہےکے۔

ملک بھر سے سے مزید