• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق اور احمد شاہ کا عربی دھنوں پر روایتی رقص

کراچی(رپورٹ/ اخترعلی اختر) ورلڈ کلچر فیسٹیول میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرویمیتی اور صدر آرٹس کونسل آف پاکستانکراچی احمد شاہ نے عربی دھنوں پر روایتی رقص پیش کرکے عالمی ثقافتی میلے کے رنگوں میں اضافہ کردیا۔عرب کی روایتی دھنوں پر مخصوص ثقافتی رقص سے شرکا بھی محظوظ ہوئے ۔اس موقع پر جہاں فضا عربی موسیقی میں رنگ گئی، وہیں امارات کے روایتی اور لذیذ پکوان سے مہمان بھی لطف اندوز ہوتے رہے ۔
اہم خبریں سے مزید