کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سعودی فنڈ برائے ترقی (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کے پاس رکھے ہوئے3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی میعاد میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے‘ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ان ڈپازٹ کی مدت8دسمبر 2025ء کو مکمل ہونے والی تھی۔