• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی یونیورسٹی سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ڈویژن بنچ نے عدالتی معاونین سے کیس کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 9 دسمبر کو دلائل طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈگری کے ریکارڈ اور درخواست قابل سماعت ہونے کا جائزہ لینے کے بعد عدالتی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید