• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا، طالبان حکومت کے سینئر اہلکاروں پر مالی اور سفری پابندیاں عائد

اسلام آباد ( فاروق اقدس ) آسٹریلیا نے افغانستان میں خواتین اور بچوں کے حقوق کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کے 4 سینیئر اہلکاروں پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق ا ٓسٹریلیا نےطالبان حکومت کے جن 4 اعلیٰ عہدے داروں پر پابندیاں نافذ کی ہے ان میں 3وزراء اور افغانستان میں طالبان کے نامزد کردہ چیف جسٹس بھی شامل ہیں۔

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پیتنی وانگ کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اداروں پر بھی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید