• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ پر گفتگو

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی )نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحا ق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزاد فیصل بن فرحان سےٹیلی فون پر علاقائی صورتحال بالخصوص غزا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاٹیلیفونک گفتگوکے دوران نائب وزیراعظم نےاسرائیل کے یکطرفہ منصوبے کی شدید مذمت کی جس میں رفاح کراسنگ کو صرف غزا کے مکینوں کیلئے باہر جانےکیلئے محدود کیا گیا تھا دونوں رہنمائوں نے غزا کیلئے بلاروک ٹوک امداد کو یقینی بنانے اور دیرپا امن کیلئے مربوط کوششوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید