• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھوکہ اور شوہر کی دوسری شادی، پاکستانی خاتون کی مودی سے انصاف کی اپیل

کراچی (نیوز ڈیسک) دھوکہ اور شوہر کی دوسری شادی، پاکستانی خاتون کی مودی سے انصاف کی اپیل، کراچی کی نیکیتا نے شوہر وکرم پر شادی کے بعد چھوڑ دینے اور دہلی میں خفیہ دوسری شادی کی تیاری کا الزام لگایا، بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی خاتون نیکیتا ناگدیونے الزام لگایا ہے کہ اس کے شوہر وکرم ناگدیونے 2020 میں کراچی میں شادی کے بعد اسے بھارت لاکر چند ماہ کے اندر بہانے سے اٹاری بارڈر پر چھوڑ کر زبردستی پاکستان بھیج دیا، اور اب دہلی میں دوسری شادی کی تیاری کر رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید