• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جو 500 کروڑ دیتا ہے وہی وزیراعلیٰ بنتا ہے: نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا بیان

کراچی (نیوز ڈیسک) نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ جو 500 کروڑ دیتا ہے وہی وزیرِ اعلیٰ بنتا ہے، نوجوت کور سدھو نے کہا کہ ان کے پاس کسی بھی پارٹی کو دینے کے لیے پیسہ نہیں ہے لیکن وہ پنجاب کو ایک ’’سنہری ریاست‘‘ میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوت سنگھ سدھو فعال سیاست میں واپس آئیں گے اگر کانگریس انہیں پنجاب میں پارٹی کا وزیرِ اعلیٰ امیدوار بناتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید