• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی، تھانہ صادق آباد کو احمد حسین نے بتایا کہ میری بیوی (الف) بعمر32سال کو کسی نامعلوم شخص نے اغواء کر لیا ہے۔ تھانہ صادق آباد کو زاتیہ نے بتایا کہ میری بیٹی (ک)بی بی بعمر20سال کو کسی نامعلوم شخص نے اغواء کر لیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید