• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باوجود میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں ہو رہا،طلبا کا احتجاج

لاہور جنرل رپورٹر)طلباء ایکشن کمیٹی ایم ڈی کیٹ 2025 نے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح 2021 میں پی ایم ڈی سی نے ایکوولنس فورمولا لگا کے 2020 اور 2021 کے ایم ڈی کا ایڈ کو توازن برقرار کیا تھا، اسی طرح 2024 میں ایم ڈی کا ایڈ کو 15 پرسنٹ ایکوولنس لگا کر سیلیکشن لسٹ میں شامل کیا جائے یہ بات ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرین نے کیا ۔
لاہور سے مزید