• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کے والد انتقال کر گئے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کے والد انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ میں انکے قریبی عزیز و اقارب،پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور علاقہ معززین کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ، گورنرسلیم حیدر،گورںر کے پی فیصل کریم کنڈی، راجہ پرویز اشرف،نیئرحسین بخاری،ندبشارت عکی،ندثر شاکر اور دیگر نے حسن مرتضی سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
لاہور سے مزید