• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹر نیشنل کی ا سٹیبلشمنٹ سے اپیل

لندن ( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورت حال میں اتحاد ویکجہتی کی بہت ضرورت ہے، اختلافات گھر میں بھی ہوتے ہیں لیکن اختلافات کی وجہ سے گھر والے ایک دوسرے کوقتل تونہیں کردیتے، اسٹیبلشمنٹ ملک میں اصل طاقت ہے، وہ اپنے بڑے پن کامظاہرہ کرتے ہوئے ملک میں یکجہتی، انصاف کیلئے جمہوری قوتوں کو ایک دم نہ سہی بتدریج اتناموقع فراہم کریں کہ وہ اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکیں، انہیں کام کرنے دیں اورمسائل کوحل کرنے دیں ، اس طرح آہستہ آہستہ آپ کا آئینی مقام ،عزت واحترام اور محبت کا رشتہ نہ صرف برقرار رہے گا۔
ملک بھر سے سے مزید