• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام ڈپٹی کمشنرز اپنے تمام پراجیکٹس کی بریفنگ تیار رکھیں، ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی راولپنڈی

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی راولپنڈی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ اپنے تمام جاری اور متوقع پراجیکٹس کی تفصیلی بریفنگ تیار رکھیں۔ تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ کے پی آئیزاور اپنی ذمہ داریاں واضح کریں تاکہ رپورٹس میں کسی قسم کی کمی نہ رہ جائےہر ڈسٹرکٹ کے فوکل پرسنز اپنے اپنے عدالتی کیسز کی تفصیلات تیار رکھیں اور اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹس (اے سی آرز)جمع کرائیں خاص طور پر ان اضلاع میں جہاں زیادہ کیسز زیر التوا ہیں۔
اسلام آباد سے مزید