• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

AI فرسٹ، مائیکرو سافٹ کا بھارت میں 49 کھرب کی تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ’’اے آئی فرسٹ‘‘، مائیکروسافٹ کا بھارت میں 49 کھرب روپے کی تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مائیکروسافٹ سی ای او ستیہ نڈیلا کی نئی دہلی میں ملاقات، ایشیا میں مائیکروسافٹ کی اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری، یہ تاریخی پیشرفت صحت، صنعت، حکومت، تعلیم اور فنانس سمیت کئی شعبوں میں اے آئی کے فروغ کو تیز کرے گی۔ انڈین میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ نے بھارت میں 17.5 ارب ڈالر (49 کھرب روپے) کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے جو ایشیا میں اس کی سب سے بڑی کمٹمنٹ ہے۔

اہم خبریں سے مزید