• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پبلک سروس کمیشن صوبے کے مختلف اداروں میں 123بھرتیاں کرے گا

کراچی (اسد ابن حسن)سندھ پبلک سروس کمیشن صوبے کے مختلف اداروں میں 123 بھرتیاں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کو صوبے کے مختلف سرکاری اداروں میں بھرتیوں کا ہدف دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 123 بھرتیاں ہوں گی۔ جن سرکاری اداروں میں بھرتیاں ہوں گی۔

ملک بھر سے سے مزید