• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مایا خان آج ’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ کی مہمان

کراچی (جنگ نیوز) نامور اداکارہ اور ٹیلی ویژن میزبان مامایا خان بدھ کو ’’جیو نیوز‘‘ کے رمضان شو ’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے جلوہ گر ہوں گی۔ پروگرام کے دوران اُن کی میزبان تابش ہاشمی کے ساتھ مزیدار، چٹپٹی اور دل چسپ گفتگو ناظرین کو محظوظ کرے گی۔طنز و مزاح سے بھر پور رمضان کا یہ اسپیشل شو ناظرین شام ساڑھے 4 بجے ’’جیو ٹی وی‘‘ سے دیکھ سکیں گے۔ پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید