• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کا ایمرجنسی، او پی ڈی اور پیٹ سکین سائٹ کا دورہ کیا، اس دوران ان کے ہمراہ ایم ایس ڈاکٹر راؤامجد علی،اے ایم ایس او پی ڈی ڈاکٹر فاروق سمیت دیگر سٹاف موجود تھا، دورے کے دوران وی سی ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے مریضوں اور لواحقین سے علاج کی سہولیات سے متعلق دریافت کیا جب کہ ایمرجنسی اور او پی ڈی میں کنسلٹنٹس، سینئر رجسٹرار اور ڈاکٹرز ڈیوٹی روسٹر کے چیک کیا اور عملے کی حاضری کو اطمینان کا اظہار کیا۔

ملتان سے مزید