• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا، تحقیقات شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نومولود چل بسا،اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی، تفصیلات کے مطابق جلال آباد کی رہائشی رقیہ بی بی کو اہل خانہ زچگی کیلئے بی ایچ یو شمالی لائے اوردوران زچگینومولودفوت ہوگیا، ورثا نے الزام عائد کیا کہ نومولود ڈاکٹرز اور عملہ کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہوا جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی۔

ملتان سے مزید