• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر پورٹ روڈ پر مٹی کی بھرائی اور گھا س لگانے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان کا ایئر پورٹ روڈ پر مٹی کی بھرائی اور گھا س لگانے کا فیصلہ، طویل گرین بیلٹ پر گھاس لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا، ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان کریم بخش نے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور گھاس کے عمل کا جائزہ اور احکامات جاری کیے، اس موقع پر کریم بخش نے کہا کہ شہر کی گرین بیلٹس کو بحال اور آباد کیا جارہا ہے۔

ملتان سے مزید