• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارۂ تبلیغ اہلسنت، حضرت صدیق اکبر ؓ کے یوم وصال کے سلسلے میں 62واں سہ روزہ مرکزی اجتماع آج سے شروع ہو گا

ملتان(سٹاف رپورٹر) ادارۂ تبلیغ اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام خلیفۂ اول سیدنا حضرت صدیق اکبرؓ کے یوم وصال کے سلسلے میں 62 واں سہ روزہ سالانہ مرکزی اجتماع 13 دسمبر (آج)سے محلہ جال شیخ موسیٰ اندرون پاک گیٹ ملتان میں شروع ہوگا اور 15 دسمبر تک جاری رہے گا، اجتماع میں علامہ سید مظہر سعید کاظمی، سید حامد سعید کاظمی، سید ارشد سعید کاظمی، مفتی محمد طاہر تبسم قادری، علامہ غلام رسول قاسمی ، ڈاکٹر محمد ارشد نقیبی اور جید علماومشائخ خطاب کریں گے۔

ملتان سے مزید