• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھمیال، زائد قیمتیں لینے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ سے اپیل

راولپنڈی (جنگ نیوز) دھمیال بینک کالونی کے عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے اپیل کی ہے کہ علاقہ کے دکاندار من مانے ریٹوں سے اشیاء بیچ رہے ہیں۔ عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سے اپیل کی ہےکہ عوام کو مہنگی اشیاء بیچنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔
اسلام آباد سے مزید