• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھنہ،تیز رفتار گاڑیوں نے خاکروب روند ڈالا

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) تھانہ کھنہ کے علاقے میں دو تیز رفتار گاڑیوں نے سی ڈی اے کے خاکروب کو روند ڈالا جو موقع پر جاں بحق ہو گیا۔متوفی کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔
اسلام آباد سے مزید